مسلم عوام الناس کی سہولت کے لیے ایک شفاف اور خودکار قربانی کا نظام۔ گوشت کی خوبصورت ٹبوں میں باحفاظت اور بروقت فراہمی۔
بکنگ "پہلے آئیے پہلے پائیے" کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ سیریل نمبر بکنگ کے وقت ہی الاٹ کر دیا جاتا ہے جسے بدلا نہیں جا سکتا۔
اس سال فی حصہ اندازاً 35 ہزار روپے فکس کیا گیا ہے۔ یہ رقم بکنگ کے وقت بطور ایڈوانس جمع کی جائے گی۔
ہر حصہ بیل کی اصل قیمت کے مطابق نکالا جاتا ہے۔ عید والے دن اضافی رقم وصول یا فالتو رقم موقع پر واپس کی جاتی ہے۔
ہر حصہ دار کو دو علیحدہ خوبصورت ٹبوں میں گوشت دیا جاتا ہے۔ ایک میں ہڈی والا اور دوسرے میں بغیر ہڈی کا گوشت ہوتا ہے۔
کمیٹی ہر سال صرف 30 سے 35 بیلوں کی بکنگ کرتی ہے۔ گنجائش پوری ہوتے ہی بکنگ کا سسٹم خودکار طور پر بند ہو جاتا ہے۔
ذوالحجہ کا چاند نظر آتے ہی خریداری ہوتی ہے اور ہر حصہ دار کو ان کا نمبر الاٹ کر دیا جاتا ہے جو بکنگ کے وقت دیا گیا تھا۔
تمام بیلوں کو راولپنڈی اڈیالہ روڈ، گلشن آباد میں "پنج تن پاک فلٹر پلانٹ" پر رکھا جاتا ہے اور وہیں قربانی کی جاتی ہے۔
بیل پہنچنے پر واٹس ایپ پر مطلع کیا جاتا ہے تاکہ حصہ دار اپنا جانور دیکھ سکیں۔ ذبح اور گوشت کی تیاری کی اطلاع بھی دی جاتی ہے۔
قصاب، منڈی کے اخراجات، ٹرانسپورٹ اور انتظامی امور کو شامل کر کے ہر بیل کا حساب علیحدہ کر کے حصہ داروں کو بتایا جاتا ہے۔
حصہ بک کرنے کے لیے رقم درج ذیل اکاؤنٹ میں منتقل کریں یا کیو-آر کوڈ (QR Code) اسکین کریں اور رسید واٹس ایپ کریں۔
اسکین کر کے ادائیگی کریں
رقم منتقل کرنے کے بعد اسکرین شاٹ (Receipt) ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر لازمی بھیجیں تاکہ آپ کی بکنگ کنفرم ہو سکے۔
0324 5017 000